Description
چوکیدار کی ضرورت ہے جو ڈیفنس فیز 2، میں کوٹھی پر کام کرسکے کراچی میں کام کا تجربہ آٹھ سے دس سال اور عمر 35 سے 45 سال,
دو ضمانتی اشخاص لازم ہیں کلفٹن ڈیفنس میں کام کیا ہو ۔
تنخواہ 35 سے 40 ہزار اور شرائط پر پورا اترنے والے کو رہائش دی جائے گی. فوری رابطہ کریں ای ٹی این آفس دوسری منزل عظما ار کیڈ کلفٹن روڈ کراچی۔
(View phone number)
(View phone number)